دوستو ایچ ٹی سی اینڈرائڈ کی دنیا میں ایک خاص مقام رکھتی ہے،
اس کے بہت سے اینڈرائڈ ہینڈسیٹ ریلیز ہو چکے ہیں
اور ہمارے ہاف سے زیادہ آئ ٹی ڈی اینڈرائڈ یوزرز کے پاس ایچ ٹی سی کے سیٹ ہیں
اکثر ممبرز اپنے ایچ ٹی سی سیٹ کو روٹ کرنا چاھتے ہیں
مگر ایچ ٹی سی کے ہینڈسیٹ کو روٹ کرنے میں سب سے پرابلم یہ ہے کے انکا پہلے بوٹ لوڈر انلاککیا جانا ضروری ہے
۔
اکثر ممبرز کو یہ تک نی پتا کے بوٹ
لوڈر ہوتا کیا ہے ۔
لوڈر ہوتا کیا ہے ۔
یہ لاک کیوں ہوتا ہے
اسے انلاک کرنا کیوں ضروری ہے
یہ سب جاننے ک لیے اپ تھریڈ ک آخر میں ایک ریویو دیا گیا ہے
وہ پڑھ لیجیا گا
HOW TO UNLOCK BOOTLOADER??
یہ کافی کومپلکٹڈ ہے اور اکثر ممبرز سے نیں ہوپاتا
میں اپنا نالج اپ سے شیئر کرنے جا رہی ہوں تاکے میرے ساتھ ساتھ اپکا بھی فائدہ ہو
میں اپنا نالج اپ سے شیئر کرنے جا رہی ہوں تاکے میرے ساتھ ساتھ اپکا بھی فائدہ ہو
REQUIREMENTS
بوٹ لوڈر انلاک کرنے کے لیے آپکے پاس یہ 5 چیزیں لازمن ہونی چاہے
1- PC
2- Internet Connection
اب اپنے کرنا یہ ہے کے اس سائٹ پر لاگ ان یا رجسٹر ہو جائیں
اصل کام اس ویب سائٹ کا ہے
میں صرف ہیلپنگ ٹٹوریل دے رہی ہوں
اپ ویب سائٹ کے بغیر بوٹ لوڈر انلاک نیں کر سکتے
اپ اپنے پی سی پر ویب سائٹ کھول لیں اور عمل کرتے جائیں
جہاں سمجھ نہ لگے میرا سکریں شاٹ دیکھ لیں
پھر اگے جو کرنا ہے آپ ویب سائٹ پر پڑھیں
میں نے ہرسٹیپ کا سکرین شاٹ اور ہیلپنگ ریویو دے دیا ہے
تفصیل کے لیۓ سکرین شاٹ دیکھیں
یہ 2 ایزی سٹیپس ہیں
آپ با آسانی کر لین گے
کمانڈ پرامٹ اوپن کریں
مندرجہ زیل کمانڈ لکھیں
سکرین شاٹ میں دکھاۓ گۓ طریقے کے مطابق ایریا کاپی کریں
Quote:
| ab ap apny email k inbox me jain wahan HTCDEV ki trf se aik mail i ho gi usy read kren usky sath aik file ho gi UNLOCKCODE.BIN k nam se usay ap C:ANDROID me paste kren |
Quote:
| ye rahi wo attached file |
isay download kren or C:ANDROID me paste kren
یہ سب کرنے کے بعد کمانڈ پرامٹ میں مندرجہ ذیل کمانڈ دیں
کمانڈ دیتے ھی آپ کے ایچ ٹی سی سیٹ پر یہ سکرین شو ھو گی