آج میں آپکے ساتھ ایک ایسی شیرنگ کرنے جا رھی ھوں جو لو بجٹ کے اینڈرائیڈ فونز کا ایک کافی الارمنگ پرابلم ھے
آج کل ہر طرف اینڈرائیڈ ٹیکنالوجی کا بول بالا ہے
اِن فیکٹ اینڈرائیڈ اب سٹیٹس سمبل بن چکا ہے
تو اب ہر زی شعور اینڈرائیڈ کو پریفر کرتا ہے


اب اگر اینڈرائیڈ ہے تو اینڈرائیڈ کا اور اپلیکیشنز کا چولی دامن کا ساتھ ہے

لیکن جو لو بجٹ اینڈرائیڈ سیٹ ہیں،ان کا مین مسلہ یہ ہے کہ ان کی انٹرنل میموری کم ہوتی ہے

15-20000
کی رینج کے سیٹ کی انٹرنل میموری تقریباَ
90----150MB
ہوتی ہے۔
اس لیمیٹڈ انٹرنل میموری میں یوزرز بی لمیتڈ اپلیکیشنز ھی انسٹال کر سکتے ہیں

جیسا کہ پچھلے دنوں میں نے ایک گیم
Resident evelانسٹال کی تو وہ
90 mb
کی تھی۔میرے سیٹ میں اتنی میموری نہیں تھی۔مجھے اپنا سیٹ ریسیٹ کرنا پڑا


تو پھر میں نے ٹھانی کہ کوئی ایسا طریقہ ہونا چاہیے کہ جس سے اپلیکیشنز ڈائریکٹ میموری کارڈ میں انسٹال ہو سکیں۔یا انہیں میموری کارڈ میں موو کیا جا سکے۔

ایسے تین طریقے ملےجو سب سے آسان ہے آج وہ آپ سے شئیر کرنے جارہی ہوں
یہ ٹیوٹورئیل پرفارم کرنے کے بعد اس قابل ہو جائیں گے کہ اپنی ایپ ڈائریکٹ میموری کارڈانسٹال میں یا انہیں میموری کارڈ میں موو کر سکیں



TUTORIAL



REQUIREMNTS


1-SDK MANAGER
2-ROOTED ANDROID PHONE




اب آپ نے جو کرنا ہے وہ سٹیپ بائی سٹیپ سکرین شاٹ میں دیکھیں

فون سیٹنگز میں جائیں



DEVELOPMENT
میں جاکر
USB DEBUGGING ENABLEکر دیں



SDK MANAGER
کو اوپن کریں





سکرین شاٹ میں بتاۓ گۓ طریقے پر عمل کریں


adb.exe
فائل کو اوپن کریں۔یہ آپکو کنفرم کرے گی کہ سیٹ ریکگنائزڈ ہوا یا نہیں

__________________



شفٹ دباکر رائٹ کلک پریس کریں۔اور بتاۓ گۓ طریقے پر عمل کریں


مندرجہ ذیل سکرین شو ہو گی



مندرجہ ذیل کمانڈ دیں

آپکا کام مکمل ہوا۔
اب یہ سب کرنے کے بعد اول تو آپکی سب ایپ بائی ڈیفالٹ میموری کارڈ میں انسٹال ہونگی۔اگر ایسا نہ ہو تو آپ ایک ایپ
LINK2SDانسٹال کر لیں

اسکے استعمال سے آپ ہر ایپ حتیٰ کہ سسٹم ایپ بھی میموری کارڈ میں موو کر 
پائیں گے۔

android ki low internal memory ....No Tension




Author:

Facebook Comment